اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے جامعۃ المعصومینؑ سدھو پورہ کے سالانہ جلسہ عام میں شرکت کی اور اجتماع سے خطاب کیا۔ واضح رہے کہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے جامعۃ المعصومینؑ میں اجتماع کے موقع پر علامہ ملک اعجاز حسین سمیت بزرگ علماء اور مقامی عمائدین سے ملاقاتیں کیں۔ جلسہ عام میں طلاب، کارکنان سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
| جامعۃ المعصومینؑ فیصل آباد میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ ساجد نقوی کے خطاب کی تصاویر |

.......
/169